مدفوعہ علاقہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ علاقہ جس کے دفاع کا انتظام کیا گیا ہو۔ (Defended Area)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ علاقہ جس کے دفاع کا انتظام کیا گیا ہو۔ (Defended Area)۔